نفسی نفسی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (لفظاً) میرا نفس میرا نفس، یوم قیامت کی طرف اشارہ جب ہر متنفس کو اپنی پڑی ہوگی اور وہ نفسی نفسی کر رہ ا ہوگا، مراد محض اپنی اپنی ذات کی فکر ہونا، اپنے اپنے حال کی فکر پڑنا، دوسرے کی خبرگیری سے بے پروائی اپنا ہی بھلا چاہتا، خودغرضی، نفسانفسی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) میرا نفس میرا نفس، یوم قیامت کی طرف اشارہ جب ہر متنفس کو اپنی پڑی ہوگی اور وہ نفسی نفسی کر رہ ا ہوگا، مراد محض اپنی اپنی ذات کی فکر ہونا، اپنے اپنے حال کی فکر پڑنا، دوسرے کی خبرگیری سے بے پروائی اپنا ہی بھلا چاہتا، خودغرضی، نفسانفسی۔